بین الاقوامی

Karachi Police Head Quarter Terror Attack: پاکستان کے کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک

Karachi Police Head Quarter Terror Attack: پاکستان کے کراچی میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق، ہیڈ کوارٹرمیں 10 سے زیادہ دہشت گرد موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ایک ملٹی اسٹوری بلڈنگ کے اندر بھی دہشت گرد گھسے ہیں۔ کراچی پولیس آفس کی تمام لائٹیں بند کردی گئی ہیں۔ تمام دروازے بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ آپریشن 4 گھنٹے تک چلا۔

حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے پیچھے سے ہتھگولے پھینکے اور بعد میں انہوں نے چار منزلہ عمارت میں گھسنے کی کوشش کی۔ پولیس نے کہا کہ جب حملہ آوروں نے دھماکہ اور گولی باری کی تب بھی ملازمین پولیس سربراہ کے دفتر میں موجود تھے۔ پولیس ہیڈ کوارٹرمیں بھاری پولیس  ٹیم پہنچ گئی ہے۔

10 سے زیادہ حملہ آور گروپوں میں منقسم

دہشت گردوں کے پہنچنے کے بعد تھانہ انچارج دفتر کی لائٹ آف کردی گئی۔ پولیس افسران نے کہا کہ وہ حملہ آوروں کی تعداد اور ان کے ٹھکانے کی جانچ کر رہے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد دوسرے انٹری گیٹ سے عمارت میں داخل ہوئے۔ وہیں دہشت گردوں سے گھرے پولیس افسر نے ساتھی افسران کو پیغام بھیجا کہ پولیس سربراہ کے دفتر میں 10 سے زیادہ حملہ آور گروپوں میں منقسم ہیں۔ حملہ آوروں نے کراچی پولیس دفتر کے پیچھے والے راستے سے زیادہ مقدار میں ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے پولیس ٹیم پر گولی باری کر رہے ہیں۔ دہشت گرد الگ الگ لوکیشن پر دہشت گرد گھس کر بیٹھ گئے۔ اندر سے گرینیڈ پھینک رہے ہیں، فائرنگ کر رہے ہیں۔ اسے پہلے بھی میاں والی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔

سبھی دہشت گردوں کو مار گرایا

تازہ جانکاری کے مطابق، کراچی کے پی او ہیڈ کوارٹر کی عمارت کو پوری طرح سے صاف کردیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج نے سبھی دہشت گردوں کو مار دیا۔ پاکستانی فوج نے وجے کے نعرے بھی لگائے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 60 سے زیادہ پولیس والوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ اس میں ایک پولیس افسر سمیت ایک دیگر لوگ کی بھی موت ہوگئی۔ پولیس اور دہشت گردوں کے تصادم میں پانچ دہشت گردوں کو مار گرایا اور تقریباً 4 گھنٹے چلا آپریشن چلا۔
  -بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Jharkhand CBI Raid: جھارکھنڈ میں انتخابات سے پہلے سی بی آئی کی بڑی کارروائی: نیمبو پہاڑی علاقے میں 16 مقامات پر چھاپہ

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ملک کی سب سے بڑی جانچ ایجنسی سینٹرل بیورو…

4 mins ago

JIH welcomed the SC decision : یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو برقرار رکھنے کا تاریخی فیصلہ خوش آئند:جماعت اسلامی ہند

یو پی مدرسہ ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ، سپریم کورٹ نے توثیق کردی ہے…

23 mins ago

Quraan Conference: قرآن کانفرنس: ایک تجزیاتی جائزہ

قرآن کانفرنس میں احکام قرآن کی خلاف ورزی کیوں ؟ کیا مراقبہ کے لحاظ سے…

23 mins ago

Fitistan-Ek Fit Bharat: فٹستان ایک فٹ بھارت 17 نومبر کو 244ویں سیپر ڈے پر ایس بی آئی سی ایم ای سولجراتھون کا کرے گا انعقاد

سی ایم ای پونے، 1943 میں قائم ایک باوقار ملٹری انسٹی ٹیوٹ، اس منفرد تقریب…

24 mins ago