Urfi Javed Visit Golden Temple: سوشل میڈیا انفلیونسرعرفی جاوید، جو اپنے عجیب و غریب ڈریسنگ سینس کی وجہ سے خبروں میں بنی رہتی ہیں، بدھ کے روزعرفی جاوید امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں متھا ٹیکنے پہنچیں۔ ان کے ساتھ ان کی بہن ڈولی جاوید بھی موجود تھی۔
عرفی جاوید نے بدھ کو تصاویر شیئر کیں۔ وہ گولڈن ٹیمپل پہنچی تھیں ۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئےعرفی جاوید نے لکھا- واہے گرو . تصاویر میں عرفی جاوید نے گلابی رنگ کا سوٹ پہنے ہوئے ہیں جو آپ دیکھ سکتے ہیں۔ عرفی کا مہذب انداز ہورہا ہے کافی وائرل۔
اس دوران عرفی جاوید نے وہاں کیرتن سنا اور پرساد بھی لیا۔ یہ سب ان تصاویر میں واضح طورپردیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں عرفی جاوید کے علاوہ ان کی چھوٹی بہن ڈولی جاوید بھی نظر آ رہی ہیں۔ عرفی جاوید نے تصویر کے کیپشن میں واہے گرو لکھا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ عرفی جاوید کو بگ باس او ٹی ٹی سے کافی شہرت ملی تھی ۔ اس شو میں عرفی جاوید کا سفر بھلے ہی مختصررہا ہو ۔لیکن اس کے بعد وہ کافی مقبول ہوگئیں۔ بگ باس سے نکلنے کے بعد عرفی جاویدکو ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ اس دوران وہ کراپ جیکٹ پہنے نظر آئیں۔جس میں وہ اپر گارمنٹ پہنے نظر آئیں۔ عرفی جاوید کی یہ تصاویر کافی وائرل ہوئیں تھیں۔ تب سے عرفی جاوید ایک عجیب اوتار میں نظر آ رہے ہیں۔ عرفی جاوید اپنی شکل کے ساتھ بہت تجربات کرتی ہے۔ وہ بلیڈ سے لے کر تاروں تک ہر چیز کے کپڑے بناچکی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عرفی جاویدکو کئی بار اپنے لُکس کی وجہ سے ٹرول بھی کیا گیا ہے۔
عرفی جاوید ان شوز میں بھح نظرآئیں
اداکارہ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے چندر نندنی، میری درگا، بیپناہ، سات پھیرو کی ہیرا پھیری، جیجی ماں، ڈایان، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، اے میرے ہمسفر، کسوٹی زندگی کی، پنچ بیٹ جیسے شوز میں کام کیا ہے۔
بھارت ایکسپریس
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…