Rashmika-Vijay Engagement: ساؤتھ سے بالی ووڈ تک اپنی اداکاری کے جوہر دیکھانے والی رشمیکا مندانا ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم اینیمل کی وجہ سے تو سرخیوں میں بنی ہوہیں ہیں ۔ اس کے علاوہ ایک اہم خبرہے جس کے لئے اور بھی زیادہ سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔
فلم میں ان کی اداکاری کی کافی تعریف کی گئی ہے۔ رشمیکا کی خوبصورتی پر لاکھوں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ بہت کم عمر میں انہوں نے ساؤتھ سے بالی ووڈ تک نام کمایا۔ اداکارہ ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ وہیں اس بار رشمیکا اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی سرخیوں میں ہیں۔
کیا رشمیکا منگنی کرنے جا رہی ہے؟
قابل ذکر با ت یہ ہے کہ رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ وہیں اب ان دونوں کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ انسٹنٹ بالی ووڈ کے مطابق رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا اپنے رشتے کو آفیشل کرنے جا رہے ہیں۔
جنوبی جوڑے کی منگنی کب ہوگی؟
میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا فروری کے دوسرے ہفتے میں منگنی کریں گے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا کے 2018 ساتھ ایک تیلگو فلم – گیتا گووندم اور ‘2019 میں یہ جوڑی ایک اور تیلگو فلم ڈیئر کامریڈ’ میں ایک نظر آئی تھی ۔
ابھی تک دونوں کی جانب سے اس بارے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ رشمیکا اور وجے کی منگنی کی خبر سن کر ان کے مداح خوشی ظاہر کررہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: نینتارہ کی فلم’اناپورنی‘کے خلاف ایف آئی آر درج، میکرز پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام
اس سے قبل رشمیکا نے ساؤتھ کے اس اداکار کو ڈیٹ کیا تھا
آپ کو بتاتے چلیں کہ رشمیکا منڈنا اس سے قبل ساؤتھ کے مشہور اسٹار رخشیت شیٹی کے ساتھ بھی رشتے میں رہ چکی ہیں۔ اداکارہ نے ان سے منگنی بھی کر لی۔ لیکن کسی وجہ سے ان کا رشتہ شادی تک نہ پہنچ سکا اور دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی۔
بھارت ایکسپریس
آسام کے گوہاٹی کے پان بازار پولیس اسٹیشن میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک…
جماعت اسلامی ہند نے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی ( جے پی سی ) کی طرف سےاوقاف…
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے…
دہلی اسمبلی کے انتخابات 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے اور ووٹوں…
واضح رہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہو پائی ہے،حالانکہ مقامی…
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو مودی حکومت پر حملہ بولا۔…