انٹرٹینمنٹ

Bigg Boss 17: وکی  جین انکیتا لوٹھنڈے سے کہتے ہیں کہ  سوری چیزوں کو ٹھیک نہیں کرتی، جب تمہیں مجھ سے اتنی پریشانی تھی تو پھر مجھ سے شادی کیوں کی؟

Bigg Boss 17: سلمان خان کے مقبول ترین ریئلٹی شو بگ باس 17 میں آئے روز نئے ڈرامے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جیسے جیسے فائنل قریب آ رہا ہے، شو مزید دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔ اس ہفتے کرن جوہر نے ویک اینڈ کا وار کی میزبانی کی۔ اس دوران انہوں نے کچھ کنٹسٹنٹ سے سختی سے بھی پیش آئے۔ انکیتا لوکھنڈے کے شوہر وکی جین کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے۔

وکی جین نے انکیتا-سشانت کے رشتے پر بات کی

کرن  جوہرنے وکی جین  پر کئی چبھتے ہوئے سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ کی والدہ قومی ٹی وی پر انکیتا  لوکھنڈےکو گالیاں دے رہی تھیں تو آپ نے اپنی اہلیہ کا ڈیفنڈ کیوں نہیں کیا؟ اس وقت  تووکی جین نے اس بات کے لئے کرن جوہر سےمعافی  تو مانگ لی ۔ لیکن  پھرکرن  جوہرکے جانے کے بعد وکی جین  بھی خاموش نہ رہے۔ انہوں نے انکیتا  لوکھنڈےسے اس بارے میں بات کی اور اپنا غصہ نکلا۔

وکی  جین نے اپنے خاندان کا ساتھ دیا

وکی جین  انکیتا  لوکھنڈےسے کہتے ہیں، کیا میرے گھر والوں نے کبھی تمہیں کسی چیز کے لیے روکا یا تمہارے لباس کے بارے میں کچھ کہا؟ شادی کے بعد تم دس دن بھی میرے گھر والوں کے ساتھ نہیں رہی۔ اس پر انہوں نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔

کہا- میں ہمیشہ تمہارے گھر والوں کے لیے کھڑارہا

وکی  جین نے انکیتا  لوکھنڈےکے سابق بوائے فرینڈ سوشانت سنگھ راجپوت کا بھی ذکر کیا۔ وہ کہتےہیں، ‘جب میں آپ کے خاندان کے ساتھ رہنے آیا تھا تو کیا میں ایک امیر داماد کی طرح رہا  تھایا بیٹے کی طرح؟ میں ہمیشہ آپ کے خاندان کے لیے کھڑا رہا۔

یہ بھی پڑھیں: سیاست سیاست ہوتی ہے اس لئے ہر ملک بھارت کا ہمیشہ ساتھ دے اس کی ذمہ داری کوئی نہیں لے سکتا: ایس جئے شنکر

وکی جین نے انکیتا لوکھنڈے-سشانت  سنگھ راجپوت کے رشتے پر کہی یہ بات

وکی  جین کا مزید کہنا تھا کہ ‘جب میں آپ کی زندگی میں آیا تب ہر طرف سشانت  سنگھ راجپوت اورآپ کے ریلیشنشپ  کی چرچہ تھا۔ مجھے ان سبھی چیزوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ میں نے یہ سب اپنے اوپر بھی لے لیا۔ جب تمہیں مجھ سے اتنی پریشانی تھی تو پھر مجھ سے شادی کیوں کی؟ مجھ سے شادی کا فیصلہ آپ کا تھا۔ وکی  جین کی بات سن کر انکیتا  لوکھنڈےنے دوبارہ اپنے شوہر سے معذرت کی۔ اس پر وکی  جین انکیتا لوکھنڈے  سے کہتے ہیں کہ  سوری چیزوں کو ٹھیک نہیں کرتی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

1 hour ago

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

2 hours ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

3 hours ago