انٹرٹینمنٹ

Salman Khan Movies: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں یہ ڈائریکٹر !کہا – میں رات کو سکون سے سونا چاہتا ہوں

ہدایت کار نکھل اڈوانی کی فلم ویدا 15 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس فلم میں جان ابراہم اور شروری واگھ جیسے ستارے ہیں۔ فلم کی پروموشن زوروشور سے جاری ہے۔ ہدایت کار نے حال ہی میں پروموشن کے دوران سلمان خان کے بارے میں بات کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے نکھل  اڈوانی نے بتایا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ زیادہ کام کیوں نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان کے ساتھ کام کرتے ہوئے باکس آفس کا دباؤ  رہتاہے اور وہ اس سے دور رہنا چاہتے ہیں۔

سلمان کی فلموں پر 300 کروڑ روپے کمانے کا دباؤ

نکھل  اڈوانی نے کہا، ‘سلمان خان کی فلم کو 300 کروڑ روپے کمانے ہی ہوگا ۔ اگر ان کی فلم 300 کروڑ سے کم کماتی ہے تو انہیں  برا لگتا ہے۔ فلم اتنی بڑی ہونی چاہیے۔ میں یہ دباؤ نہیں لینا چاہتا۔ میں رات کو سکون سے سونا چاہتا ہوں۔ میں 300 کروڑ روپے کی فلم کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہتا۔ میں صرف وہی فلمیں کرتا ہوں جو میں کرنا چاہتا ہوں۔ میں سلمان سے پیار کرتا ہوں، وہ میرا مسیحا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سوڈانی کے شہر الفشر پر ملیشیا کا حملہ ناکام، فوج نے دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے کا کیا دعویٰ

یہ بھی  پڑھیں :ہنڈن برگ رپورٹ پر سیاسی کشمکش، کانگریس-ٹی ایم سی نے مرکز کو گھیرا، رکھ دی یہ بڑی مانگ

ڈائریکٹر نے سلمان کو مسیحا کہا

نکھل  اڈوانی نے سلمان کو مسیحا کہا۔ انہوں نے بتایا کہ سلمان جب جس کو ضرورت ہوتی ہے اس  کے پاس جاتے ہیں۔

نکھل  اڈوانی نے کہا- “ایمرجنسی میں مجھے کال کرنا۔” یہ میرے لیے سلمان  یہ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ وہ سب کچھ چھوڑ کر آجائے  گا۔ چاہے وہ کوئی بڑا ایکشن سین کر رہا ہو۔ کاگر کوئی اسے فون کرے تو سلمان کہتا ہے میں جاؤں گا، وہ شخص مشکل میں ہے۔ سلمان انڈسٹری کے مسیحا ہیں۔ لیکن میں 300-400 کروڑ روپے کا دباؤ نہیں لینا چاہتا۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو بہت اچھا، لیکن میں دباؤ نہیں لینا چاہتا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ نکھل اڈوانی  اور سلمان نے سلام عشق اور ہیرو میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

2 hours ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

2 hours ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

3 hours ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

3 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

3 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

4 hours ago