انٹرٹینمنٹ

Dunki Box Office Collection Day 9: شاہ رخ کی فلم ‘ڈنکی’ فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم جذبات سے بھرپور ہے، اور ایک سچی کہانی پر مبنی ہے

کنگ خان کی سال کی تیسری فلم ‘ڈنکی’ بھی سینما گھروں میں دھوم مچا رہی ہے۔ یہ فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم جذبات سے بھرپور ہے۔شاہ رخ خان کی فلم ڈونکی میں پٹھان اور جوان جیسے زبردست ایکشن سین نہیں ہیں۔ لیکن فلم جذبات سے بھرپور ہے اور ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خوش قسمت ثابت ہو رہا ہے۔ یہ سال پٹھان، پھر جوان اور اب ڈنکی سے شروع ہوا۔ باکس آفس پر ڈنکی کی رفتار کم ہونے کے باوجود رکی نہیں۔ ریلیز کے نویں دن بھی ڈنکی نے اپنی کمائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شاہ رخ خان، تاپسی پنوں اور راج کمار ہیرانی کی یہ کامیڈی ڈرامہ لو سٹوری شائقین کی جانب سے کافی پسند کی جا رہی ہے ۔جس کے چلتے  ڈنکی کی کماری پر بریک لگانا مشکل  ہی دکھائی دے رہا ہے۔
ڈنکی نے پہلے ہی دن 29.2 کروڑ کی کمائی کے ساتھ

ڈنکی نے پہلے ہی دن 29.2 کروڑ کی کمائی کے ساتھ باکس آفس پر اپنا اکاؤنٹ کھولا۔ فلم نے دوسرے دن 20.12 کروڑ، تیسرے دن 25.61 کروڑ، چوتھے دن 31.5 کروڑ، پانچویں دن 46.3 کروڑ، چھٹے دن 10 کروڑ، ساتویں دن 10 کروڑ کی کمائی کی۔ اس نے 5.61 کروڑ کمائے اور آٹھویں دن اس نے 8.5 کروڑ سے 10 کروڑ روپے کمائے۔ فی الحال کل تعداد 161 کروڑ روپے ہے۔

‘ڈنکی’ نے دنیا بھر میں کتنا کلیکشن کیا؟

‘ڈنکی’ کا باکس آفس میٹر نہ صرف دیش میں بڑھ رہا ہے ۔بلکہ پوری دنیا میں ٹکٹ کھڑکیوں پر اس کا کلیکشن بھی ہر روز بڑھ رہا ہے۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے شیئر کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ‘ڈنکی’ نے دنیا بھر میں باکس آفس پر 323.77 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ششی تھرور نے پی ایم نریندر مودی پر طنزکرتے ہوئے کئی سوال اٹھائے،اچھے دنوں کا کیا ہوا؟ ہر سال 2 کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے کا کیا ہوا؟ معاشی ترقی کا کیا ہوا؟

شاہ رخ خان پہلی بار فلم ڈونکی کے ذریعے راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی پہلی بار تاپسی پنو کے ساتھ جوڑی بنائی گئی۔ لیکن اس فلم کا سرپرائز عنصر وکی کوشل  رہے تھے ۔جوفلم میں مختصر رول میں نظر آئے۔لیکن اپنی کامیڈی ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ اپنی جذباتی اداکاری سے مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

HM Amit Shah Announces First BIMSTEC: امت شاہ کا اعلان، نئی دہلی میں 13 اکتوبر کو ہوگی بیمسٹیک وزرائے داخلہ کی پہلی میٹنگ

علاقائی سلامتی، دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ اور سرحد پار جرائم سے نمٹنے کے لیے…

16 minutes ago

Ramdas Athawale Criticised Rahul Gandhi: راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کی تحریک صرف لوگوں کو پریشان کرنے کے لیے ہے: رام داس اٹھاولے

مرکزی وزیر مملکت کا الزام، بار بار مارچ اور ریلیوں سے عام لوگوں کو مشکلات…

60 minutes ago

Delhi’s Jantar Mantar de-notification: کیا جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے کا دہلی پولیس کا فیصلہ قانونی طور پر درست ہے؟

سپریم کورٹ نے 2018 میں احتجاج پر مکمل پابندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے محدود…

1 hour ago

Dharavi Redevelopment: دھاراوی کے دن بدلنے کی امید! ماٹونگا میں نئے بازآبادکاری مکانات کا سنگ بنیاد، اڈانی گروپ نے بڑے پروجیکٹ کا کیا آغاز

ممبئی کے دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ نے ایک اہم مرحلہ طے کرلیا ہے۔ ماٹونگا میں…

1 hour ago