بالی ووڈ انڈسٹری میں جب بھی کسی آئٹم سانگ پر ڈانس کرنے کی بات آتی ہے تو یہ گانا پلے لسٹ میں ضرور ہوتا ہے۔ جی ہاںہم بات کر رہے ہیں 1980 میں ریلیز ہونے والی فلم قربانی کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ ایسی ہوں لیلی کی، جس پر بہت سے لوگوں نے ڈانس کیا اور کئی ریمیک بھی بنائے۔ اسی طرح ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک تھرو بیک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں بالی ووڈ کی دو خواتین یعنی پریتی زنٹا اور نورا فتیحی ڈانس کر رہی ہیں اور اس گانے پر آپ کو کس کے ڈانس مووز سب سے زیادہ پسند ہیں، ۔
نورا بمقابلہ پریتی کس نے کیا بہترین ڈانس ؟
آئیفا نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں پریتی زنٹا گانے لیلیٰ میں لیلی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ انہوں یعنی پریتی نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ اس گانے پر انتہائی دلکش انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔ دوسری جانب اس ویڈیو میں بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی اپنے دلکش انداز میں اس گانے پر ڈانس کر رہی ہیں اور اپنی سزلینگ اندازمیں اس ڈانس میں رونق بیکھیر رہی ہیں ۔ دونوں کی ویڈیوز کو فینس آیف میں دیکھایا گیا ، دونوں میں کاڈانس اچھا لگا اہے آپ ویڈیو دیکھ کر بہتر بتاسکتےہیں۔
یوزر نے کہا- پریتی ہمیشہ سے خوبصورت رہی ہے
نورا فتحی اور پریتی زنٹا کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور سینکڑوں افراد اس ویڈیو کو پسند کر چکے ہیں۔ یوزر اس پر کافی تبصرے بھی کر رہے ہیں، ایک یوزر نے لکھا کہ پریتی زنٹا کی پرفارمنس بہت پیاری ہے، وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تو کچھ یوزرنے کہہ رہے ہیں کہ نورا فتحی ڈانس میں بہترین ہیں، ان کے ڈانس مووز بہترین ہیں۔ اسی طرح نورا اور پریتی کو لے کر مداحوں میں جنگ چھڑ گئی ہے۔ کچھ پریتی زنٹا کی پرفارمنس کو بہترین قرار دے رہے ہیں تو کچھ نورا کے ڈانس سے متاثر ہیں۔
بھارت ایکسپریس
اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…
جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہاں تک کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات…
"یہ ٹیرف اس لیے لگایا گیا ہے کہ ہمارے شہریوں کو غیر قانونی امیگریشن اور…
ششی تھرور نے کہا، 'مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کٹوتی اچھی بات ہو سکتی…
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بدھ کے روز اس خیال کو مسترد کر دیا کہ…