انٹرٹینمنٹ

Sanjay Leela Bhansali InshaAllah : ‘کسی کا بھائی کسی کی جان فلاپ ہوئی تو سلمان کو یاد آئے سنجے لیلا بھنسالی! پھر ساتھ آئیں گے ‘انشاء اللہ

Sanjay Leela Bhansali InshaAllah : بالی ووڈ کی آنے والی اور تازہ ترین فلموں کا سلسلہ جاری ہے۔کسی کی بھائی کسی کی جان نے سلمان خان کی آنکھیں کھول دیں۔ ذرائع کے مانے تو انھوں  (سلمان خان)نے اپنے مستقبل کے کیرئیر کے لیے کچھ اہم فیصلے لیے ہیں۔ فلموں کے انتخاب سے لے کر ہدایت کاروں، پروڈیوسروں اور اداکاروں تک، وہ ہر سطح پر سنجیدگی سے سوچ رہےہیں۔ سلمان خان  نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی پروڈکشن ایس کے ایف کی فلم میں کام نہیں کریں گے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اس کے علاوہ اب سلمان خان نے ‘گڈ ول جیسچر’ کے لیے بھی فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اور خبر آ رہی ہے۔ سلمان نے سنجے لیلا بھنسالی سے رابطہ کیا ہے۔

سنجے لیلا بھنسالی سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کام کریں گے

سلمان خان اور سنجے لیلا بھنسالی نے ہم دل دے چکے صنم کے بعد ایک اور فلم میں ایک ساتھ کام کرنے کا ارادہ کر لیا تھا۔ فلم کا نام انشاء اللہ تھا۔ فلم کی کاسٹ بھی فائنل کرلی گئی تھی۔ لیکن تب سلمان خان نے سنجے لیلا بھنسالی کو  بیچ بھور میں چھوڑدیا تھا۔ اسی وجہ سے سنجے لیلا بھنسالی نے بھی اپنا پروجیکٹ روک دیا تھا۔

سلمان خان کے علاوہ عالیہ بھٹ کو  بھی کاسٹ کیا گیا تھا

اس فلم میں عالیہ بھٹ کو سلمان خان کے مقابل کاسٹ کیا گیا تھا۔ فلم کی شوٹنگ بھی جلد شروع ہونے والی تھی۔پھر اسی دوران سنجے لیلا بھنسالی اور سلمان خان کے درمیان کچھ جھگڑا ہوا۔ فلم کو لے کر سلمان خان اور بھنسالی کے درمیان کریٹیو  اختلافات ہونے لگے۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایسے میں سلمان نے فلم درمیان میں ہی چھوڑ دی تھی۔ جس کے بعد فلم روک دی گئی  اور یہ فلم ٹھنڈے بستے ڈال دی گئی تھی ۔ اس کے بعد سنجے لیلا بھنسالی نے عالیہ بھٹ کے ساتھ گنگوبائی کاٹھیاواڑی شروع کی۔ اب اس سب کے بعد سلمان خان نے ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کو فون کیا ہے۔ تو کیا سلمان خان انشااللہ دوبارہ اکٹھے ہونے والے ہیں؟ اگر ہاں تو سلمان کے مداحوں کے لیے اس سے اچھی خبر کوئی نہیں ہو گی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

3 hours ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

4 hours ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

4 hours ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

4 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

5 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

5 hours ago