انٹرٹینمنٹ

Ileana DCruz Shares Her New Born Baby Boy Pic: الیانا ڈی کروز نے کہا ہم  پیارے بیٹے کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتے ہوئے کتنے خوش ہیں۔‘‘ پوسٹ میں بیٹے کی پہلی تصویر بھی شیئر کی

Ileana DCruz Shares Her New Born Baby Boy Pic: “برفی”، “رستم” اور “میں تیرا ہیرو” جیسی فلموں میں کام اداکاری کے سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے  والی 36 سالہ الیانا نے اپنے بیٹے کی تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی۔

ساتھ ہی انہیں سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ اداکارہ الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ یکم اگست کو ماں بنی ہیں اور اپنے بیٹے کا نام کوا فینکس ڈولن رکھا ہے۔

الیانا کو ماں بننے پر فلمی ستاروں نے مبارک باد دی

ہما قریشی، اتھیا شیٹھی، نرگس فخری اور سوفی چوہدری سمیت کئی فلمی ستاروں نے الیانا کو ماں بننے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’’میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی کہ ہم اپنے پیارے بیٹے کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتے ہوئے کتنے خوش ہیں۔‘‘ پوسٹ میں بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کی  ہے، جس میں نیو بورن سو رہا ہے۔ تصویر سیاہ اور سفید میں دکھائی دے رہی ہے۔

اداکارہ نے رواں سال اپریل میں اپنے حمل کا اعلان کیا تھا اور حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔

الیانا نے  دل کشن انداز میں بھی تصاویر شیئر کیں

بتا دیں کہ الیانا بغیر شادی کے ماں بننے والی ہیں۔ ایسے میں ہر کوئی یہ جاننے کے لیے بے تاب تھا کہ ان کے بچے کا باپ کون ہے۔ اس دوران الیانا نے اپنے بوائے فرینڈ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ان تصاویر کے ساتھ ایک پیارا کیپشن بھی لکھا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں الیانا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹ نائٹ پر نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا ‘ڈیٹ نائٹ’۔ تاہم اس نے اپنے بوائے فرینڈ کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔

بھارت ایکپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Non bailable warrant against Baba Ramdev: بابا رام دیو کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری،گرو کے ساتھ چیلے کو بھی عدالت نے کیا طلب

آپ کو بتادیں کہ یوگا گرو بابا رام دیو اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے خلاف…

1 hour ago

Excessive Hand Washing: کیا آپ کو بھی بار بار ہاتھ دھونے کی پڑگی ہے عادت ؟ تو  ہوجائیں ہوشیار

تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس…

1 hour ago

Deva Box Office Collection Day 2: شاہد کپور کی فلم  ‘دیوا’ نے کا زبردست کلیکشن، 2025 کی ان فلموں کو دی شکست

دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…

2 hours ago

Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے  واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی

اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…

3 hours ago

US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو  دیابڑا جھٹکا

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…

4 hours ago