Ileana D’cruz: بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز کتنی مقبول ہیں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ آپ میری بات سے اتفاق کریں گے کے ان کے فینس کی تعداد لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہیں، جب سے سوشل میڈیا کا وحود قائم ہوا ہے ، ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں روز برروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،اگرچہ الیانا ڈی کروز کافی لمبے وقت سے بڑے پردے سے دورہیں، لیکن موجودہ وقت میں اداکارہ اپنی پرسنل لائف کو لے کر سرخیوں کا حصہ بنی ہوی ہیں، الیا نا ڈی کروز نے اپنے فینس کو سوچنے پر مجبور کردیا ، الیانا ڈی کروز اپنے انسٹاگرام ایک پوسٹ شئیر کی ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔
ماں بنے والی ہیں کیا الیانا ڈی کروز
منگل کی صبح انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں۔ الیانا ڈی کروز کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں پہلی تصویر ایک ٹی شرٹ کی ہے جس پر لکھا ہے، ’ایڈونچر شروع ہورہاہے‘۔
آخر کون ہیں الیانا کے شوہر
بالی ووڈ اور ساؤتھ اسٹار الیانا ڈی کروز نے جیسے ہی اپنے پریگنسی (حاملہ) ہونے کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی تو سوشل میڈیا تبصروں سے بھر گیا، ان کے مداحوں نے انہیں تہہ دل سے مبارکباد دی۔ تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزرس نے لکھا، ‘اوہ مائی گاڈ، بہت بہت مبارک ہو’۔ دوسری جانب کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ اس ہونے والے بچہ کےوالدکون ہیں، کیونکہ اداکارہ نے نہ تو اپنی شادی اور نہ ہی اپنے افیئر یا اپنی محبت کے بارے میں کوئی انفورمیشن نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیانا ڈی کروز آسٹریلوی فوٹوگرافر اینڈریو کنیبون کے ساتھ افیر رہا تھا ، قابل ذکر بات یہ کہ ان دونوں کا 2019 میں بریک اپ ہوگیا تھا۔
کترینہ کیف کے بھائی جوڑا جارہانام
یہ بات بھی سامنے آئی کہ الیانا کترینہ کیف کے بھائی سیباسٹین لارنٹ مشیل کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ دونوں کی جانب سے کبھی بھی رشتے میں رہنے کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے۔ اب اداکارہ نے یہ خوشخبری شیئر کی ہے جس نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
نیشنلسٹ موومنٹ کے رہنما دیولت باہسیلی نے کہا کہ "اگر دہشت گردی کا خاتمہ ہو…
جے پی سی کا اجلاس منگل 5 نومبر کو بھی جاری رہا۔ جے پی سی…
مدنی نے کہا کہ جس طرح فرقہ پرست طاقتیں اور اقتدار میں بیٹھے کئی وزراء…
آنے والے سرمائی اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ 26 نومبر کو یوم دستور…
مدھیہ پردیش کے ڈپٹی سی ایم راجیندر شکلا نے کہا کہ اب ایم پی میں…
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ اتوار کو الیکشن منعقد…