انٹرٹینمنٹ

Hrithik Roshan-Saba Azad Lip Lock Video: رتک روشن اور صبا آزاد کا لپ لاک ویڈیو وائرل، کٹرینہ کیف کی آسکتی ہے یاد

Hrithik Roshan Saba Azad Lip Lock Video: بالی ووڈ کے گریک گاڈ رتک روشن کا آج یوم پیدائش ہے۔ اداکارپورے 50 سال کے ہوگئے ہیں، جس عمرمیں ایک عام شخص اپنے آپ کو بزرگ ماننے لگتا ہے، اس عمرمیں رتک روشن پہلے سے بھی زیادہ فٹ اورجوان ہوتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ نہ تو ان کے لُکس میں کوئی کمی آرہی ہے اورنہ ہی ان کے رومانس میں۔ اب رتک روشن کے اسپیشل ڈے پران کی گرل فرینڈ صبا آزاد نے ایک رومانٹک پوست شیئر کرکے اپنے بوائے فرینڈ پر پیارلٹایا ہے۔ صبا آزاد نے جس انداز میں رتک روشن کو وش کیا ہے وہ واقعی بے حد رومانٹک ہے۔ ہربوائے فرینڈ ایسا برتھ ڈے وش تو ڈیزرو کرتا ہے۔

گرل فرینڈ کے ساتھ لپ لاک کا ویڈیو وائرل

اب 50 سال کے اداکار کو ان کی 12 سال چھوٹی گرل فرینڈ نے سب کے سامنے لپ لاک کیا ہے۔ اب اس جوڑے کا یہ رومانٹک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ بیرون ملک جاکریہ  دونوں جس طرح سے بالکنی میں لپ لاک کس کر رہے ہیں، وہ دیکھ کراب لوگوں کو کچھ اورہی یاد آگیا۔ فینس اب اس ویڈیو پر جم کرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو خود اداکارہ صبا آزاد نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شیئرکیا ہے۔ انہوں نے اپنے فینس کے ساتھ اپنے پرائیویٹ موومنٹ کی جھلک شیئر کردی ہے۔

 

کٹرینہ کیف کو کیا یاد کرنے لوگ؟

اس ویڈیو کو اپلوڈ کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے بوائے فرینڈ کے لئے اسپیشل میسیج بھی لکھا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا- ’’سورج کے چاروں طرف 50 چکرلگائے اورآپ کا سفرکتنا خوبصورت رہا، یہاں ہر روز پیارکو چننا ہے۔ یوم پیدائش مبارک ہو میرے پیار۔ تم روشنی ہو۔‘‘ اداکارہ کے اس پوسٹ پر نہ صرف فینس بلکہ باقی سیلبس بھی ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ تاہم اس ویڈیو میں ایک غور کرنے والی بات ہے، اس میں نظرآرہا یہ رومانٹک موومنٹ فینس کو کٹرینہ کیف کی یاد دلاسکتا ہے۔ کچھ فینس ہوسکتا ہے کہ صبا آزاد کی جگہ کٹرینہ کیف کو یاد کرنے لگیں۔

-بھارت ایکسپریس

Nisar Ahmad

Recent Posts

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 minutes ago

اجیت پوار سے ناراض چھگن بھجبل بی جے پی میں ہوں گے شامل؟ دیویندر فڑنویس سے کی ملاقات

این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…

1 hour ago

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

3 hours ago