Can drinking too much tea really make you gain weight?: ہم ہندوستانی اپنے ناشتے کی شرعات چائے سے کرتے ہیں ۔ سوال یہ اہم ہے کہ چائے کو ہم ہندوستانی کسی مشروب سے کم نہیں سمجھتے ہیں ۔ صبح ہماری آنکھ بغیر چائے کے بغیر نہیں کھلتی ہےیعنی جب تک چائے نہیں ملتی آنکھ نہیں کھلتی ہے کیونکہ یہاں دن کا آغاز چائے سے ہی ہوتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اکثر لوگ اپنے دن کا آغاز چائے سے کرتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دن بھر جب بھی موقع ملتا ہے چائے پیتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ دن میں5-6کپ چائے پیتے ہیں ۔جب کہ کچھ لوگ اس سے بھی زیادہ چائے پیتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مکمل طور پر اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کس قسم کی چائے پی رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے پینے سے آپ کا وزن بڑھ سکتا ہے یا کم۔ آئیے اس بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں۔
فٹنس سے محبت کرنے والے اکثر چائے پینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ خاص طور پر جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں انہیں چائے نہ پینے سے صاف منع کیا گیا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی چائے پینے سے وزن بڑھتا ہے؟
کیا چائے پینے سے وزن بڑھتا ہے؟
جس طرح سے ہم ہندوستانی چائے پیتے ہیں ۔اس میں دودھ اور چائے کی پتیوں کو شامل کرکے۔ اس حالت میں چائے پینے سے وزن بڑھتا ہے۔ ریفائنڈ شوگر میں کیلوریز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ آج کل بازار میں دودھ کی کئی اقسام ہیں۔ جیسے- کم چکنائی والا دودھ، ٹونڈ دودھ، پاسچرائزڈ دودھ وغیرہ۔
آج کل ہم جو دودھ استعمال کرتے ہیں اس میں غذائیت کم ہوتی ہے ۔لیکن اس میں چکنائی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اگر ہم زیادہ چکنائی والا دودھ لیتے ہیں تو جسم میں چربی اور وزن دونوں بڑھتے ہیں۔ اگر کوئی شخص روزانہ 2-3 کپ چائے پیتا ہے تو اس کا وزن بڑھ جاتا ہے۔
کیا آپ کو چائے نہیں پینی چاہیے؟
چائے پینے میں کوئی حرج نہیں لیکن اسے محدود مقدار میں پینا چاہیے۔ اس کی وجہ سے وزن پر بہت خطرناک اثر پڑتا ہے۔جب بھی چائے بنائیں اس میں ہربس کا استعمال ضرور کریں ۔ لونگ، الائچی، تلسی، ادرک، ملٹھی ڈال کر چائے بنائیں۔ یہ تمام ہربس میٹابولزم کو بوسٹ کرئے گا اور چائے میں موجود خصوصیات کو بڑھانے میں مدد کریں گے۔ اس کے علاوہ چائے صرف کم چکنائی والے دودھ سے بنائیں یا اگر آپ ویٹ کے بارے میں بہت زیادہ کنسیش ہیں اور چائے نہیں چھوڑ سکتے تو بغیر دودھ اور کم چینی والی چائے پی لیں۔ اگر آپ دودھ کی چائے بنا رہے ہیں تو چائے کو کبھی بھی زیادہ نہیں پکائیں، اس سے فیٹ بھی بڑھ سکتا ہے۔
بھارت ایکسپریس
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…