انٹرٹینمنٹ

Bigg Boss 17: انکتا لوکھنڈے سے لے کر ایشوریہ شرما تک، بگ باس-17 میں نظر آسکتے ہیں یہ اسٹارس

Bigg Boss 17: بگ باس او ٹی ٹی-2 کی کامیابی کے بعد اب میکرس جلد ہی بگ باس-17 لانے کی پلاننگ کررہے ہیں۔ شوسے متعلق کئی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ خبرہے کہ شواکتوبرمیں شروع ہوگا۔ اس شومیں اس بارکیا کیا نیا ہوگا، اسے لے کربھی مسلسل اپڈیٹس آرہے ہیں۔ وہیں شوکے کنٹسٹنٹ سے متعلق بھی کئی رپورٹس سامنے آئی ہے۔ آئیے ایک نظرڈالتے ہیں ان ناموں پر جن کے گھرمیں آنے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

انکتا لوکھنڈے- وکی جین

ٹائمس آف انڈیا کی خبرکے مطابق، ٹی وی کی پاپولرڈیوا انکتا لوکھنڈے کے اس بارشومیں آنے کی خبریں زوروں پرہیں۔ یہاں تک کہ رپورٹس ہیں کہ انکتا لوکھنڈے اپنے شوہروکی جین کے ساتھ شومیں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ انکتا لوکھںڈے کو ’پوتررشتہ‘ شو میں ارچنا کے رول کے لئے جانا جاتا ہے۔

ہرش بینی وال

بگ باس کے گھرمیں اب یوٹیوبراور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا جلوہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خبریں ہیں کہ ہرش بینی وال اس شوکا حصہ بن سکتے ہیں۔ ہرش کو اپنے کامیڈی ویڈیوز کے لئے جانا جاتا ہے۔

ایشوریہ شرما

’گم ہیں کسی کے پیارمیں‘ ایف ایم اداکارہ ایشوریہ شرما بھی اپنے بیباک انداز کے لئے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کا نام بھی شو کے کنٹسٹنٹس کی فہرست میں شمار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  Shah Rukh Khan’s Film Jawan will release on 7th September: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ سے متعلق آیا بڑا اپڈیٹ، ایڈوانس بکنگ سے متعلق یہ بات جان کر رہ جائیں گے حیران

یہ اسٹارس بھی بن سکتے ہیں حصہ

اس کے علاوہ بگ باس او ٹی ٹی-2 کے فرسٹ رنراپ ابھیشیک ملہان اورسیکنڈ رنراپ منیشا رانی بھی اس شو کا حصہ بن سکتی ہیں۔ موٹو بلاگرانوراگ ڈوبھال، اداکارہ کنیکا مان، پانڈیا اسٹور فیم کنور ڈھلن جیسے اسٹارس کے نام بھی سرخیوں میں ہیں۔ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ کون کون سے اسٹارش شو میں ںظرآئیں گے اور دھمال مچائیں گے۔

  بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Shantanu Sinha Biswas: کولکاتا پولیس کے سابق ڈی سی پی شانتنو سنہا بسواس پر ای ڈی کا شکنجہ، 2.78 کروڑ کی جائیدادیں اٹیچ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ اور جبری وصولی کے معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے سابق…

6 hours ago

Tamil Nadu AI Book Scam: تمل ناڈو کی لائبریری میں مصنوعی ذہانت سے تیار کتابوں کا معاملہ! 1800 مشتبہ کتابوں سے ہنگامہ، طلبہ کے مستقبل پر سوالات

تمل ناڈو کے کوئمبٹور کی پیریار اریوولگم لائبریری میں تقریباً 1800 مشتبہ کتابیں ملی ہیں۔…

7 hours ago

UP Election 2027: اکھلیش یادو نے سماجوادی پارٹی کے لیڈروں کو انتخابی نظم و ضبط کا دیا سبق، زبان اور رویے میں احتیاط برتنے کی ہدایت

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 کی تیاریوں میں مصروف سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو…

7 hours ago

Saba Karim: صبا کریم: 15 سال کی عمر میں فرسٹ کلاس ڈیبیو، ایک چوٹ نے ختم کیا بین الاقوامی کیریئر

ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز صبا کریم کا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر اگرچہ…

7 hours ago