انٹرٹینمنٹ

BiggBoss17: ابھیشیک نے سمرتھ کے منہ میں ڈالا ٹشو، کیا اس وجہ سے ابھیشیک نےسمرتھ کے کو مارا تھپڑ ؟

BiggBoss17: بگ باس 17 کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ابھیشیک کمار اور ایشا مالویہ کے درمیان زبردست لڑائی دکھائی گئی۔ شو میں ہر روز بہت ڈرامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جب ایشا نے ابھیشیک کی ذہنی صحت کا مذاق اڑانا شروع کیا تو ابھیشیک نے ایشا سے کہا کہ ‘تمہاری وجہ سے میں بستر پر تھا۔ ڈپریشن میں تھا۔ تم نے مجھے دھکا دیا۔ کیل مارو۔ تم نے بہت کچھ کیا ہے۔’ دونوں کے درمیان لڑائی بڑھ گئی اور دونوں نے قومی ٹیلی ویژن پر ایک دوسرے کے ماضی کے بارے میں بات کرنا شروع کر دی۔ اسی دوران سمرتھ نے آکر ابھیشیک کے منہ میں ٹشو ڈال دیا۔ ابھیشیک بھڑک گئےاور غصے میں انہوں نے سمرتھ کے گال پر زور سے تھپڑ مارا۔

ویڈیو میں ایشا کمرے میں بیٹھی سمرتھ سے بات کر رہی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اس دنیا میں آپ سے زیادہ اسے کوئی پوک نہیں کرتا۔ تونے  اسے پوک کرکے جو حالت کردی ہے نہ اس کی ۔ میرا منہ مت کھولوا زبردستی ۔

سمرتھ اور ایشا کی  ہوئی لڑائی

ایشا کی بات سننے کے بعد سمرتھ اس سے کہتا ہے، ‘اگر تمہیں اس پر اتنا ترس آ رہا ہے تو اس کے پاس جاؤ۔’ اس کے بعد ایشا کہتی ہے، ‘تم نے اسے رلایا ہے اسے پوکنگ کرکے ۔ میں نے بھی تمہیں دس ہزار بار منع کیا ہے، یہ مت کرو، یہ مت کرو۔ پوکنگ کے شہنشاہ  ہوگئے ہو۔ ایشا کی بات سننے کے بعد سمرتھ کہتے ہیں، ‘تمہارا پیار نظر آ رہا ہے اور یہ صاف ظاہر ہے کہ اگر وہ میری گرل فرینڈ ہوکریہ میرے ساتھ نہیں ہے تو پھر کسی کے ساتھ نہیں ہے میرے ساتھ نہیں ہے ۔’

ایشا کی ماں نے ابھیشیک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

ایشا کی ماں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ابھیشیک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا سٹوری پر لکھا – اس لڑکے نے ہر بار ایشا کو بے رحمی سے  کیرکٹر ایسوشیشن کیا ۔ مجھے بھی نہ چھوڑا۔ یہ کھیل ذہنی طاقت کا ہے۔ وہ بہت صدمے سے دوچار تھی، اس لیے مجھے معلوم تھا کہ ایشا آنے والی ہے، بے بی  میں تو پھر  آیا ہی کیوں شو میں  ؟ ایسی حرکتوں پر قانونی کارروائی کی ضرورت ہے، ہم ابھی تک صرف ایشا کے لیے خاموش ہیں۔ صرف اور صرف ایشا کے لئے، شرم  آنی چاہئے یو ہر بار ایشا کو بیچ میں لانے کےلئے ،اور ان لوگوں کو بھی شرم آنی چاہئے جو یہ ایگریسو نیچر کی حمایت کررہے ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

48 minutes ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

1 hour ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

2 hours ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

2 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

2 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

3 hours ago