بھارت ایکسپریس۔
Kuno National Park: کونو میں ایک اور چیتے کی موت کے ساتھ اب تک چار ماہ میں 9 چیتوں کی موت ہوگئی ہے۔ پرنسپل چیف کنزرویٹرآف فاریسٹ اسیم شریواستو کے مطابق چیتا ’دھاتری‘ کی موت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایک اہلکار کے مطابق چیتے کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو سکے گی۔ اس سے قبل، 14 جولائی کو کونو میں جنوبی افریقہ سے لایا گیا چیتا ’سورج‘ مردہ پایا گیا تھا۔ ’سورج کی موت کے 19 دنوں کے اندر ہی ایک اور چیتے کی موت سے چیتا پروجیکٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گزشتہ جمعہ…
ہمارا عزم، 'زینت،' خوبصورتی، عیش و عشرت، اور اپنے آپ کو بے وقت کے ساتھ…
درحقیقت روہت پاٹل کی سالگرہ کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی…
روس دورے پر پہنچے وزیراعظم مودی سے اسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ انہیں جنگی…
وشال کے تبصرہ پرکرتیکا ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب…
این ایس کے شائع کردہ ایک ْجریدہ کے مطابق۔ جموال 2004 کے متعلق اصولوں کے…