NSA Ajit Doval and US Secretary of Defense Lloyd J. Austin : امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن کا بھارت دورہ جاری ہے ،انہوں نے دہلی میں سب سے پہلے اپنے ہم منصب اوربھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی ۔ دونوں ممالک کے مابین دفاعی شعبوں میں جاری سرگرمیوں کا احاطہ کرنے کے علاوہ مزید نئی حکمت عملی پر غور کی گئی ۔ وزیردفاع سے ملاقات کے بعد لائڈ آسٹن کی ملاقات قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے ہوئی ، جس دوران دونوں رہنماوں نے عالمی چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور انڈو پیسفک، کواڈ سمیت تمام سیکورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پارٹی اور سابق وزیر اعظم کے خاندان کو مطلع…
منموہن سنگھ 26 ستمبر 1932 کو پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان 1947 میں تقسیم ہند…
آئی وی ایل پی فیض یافتہ پرسنا گیٹو پناہ گاہوں، ہاٹ لائنز اور وکالت کے…
مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ کی مشہور تفسیر تفہیم القرآن کے ہندی ترجمہ کے…
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے جمعہ کو وزیراعظم نریندرمودی کوخط لکھ کرسابق وزیراعظم منموہن…
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا مجسمہ بنائے جانے کے تنازعہ کے درمیان مرکزی حکومت…