Categories: Uncategorized

Mahakumbh Mega Conclave: بھارت ایکسپریس کے مہا کمبھ میگا کانکلیو کا نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے کیا افتتاح

Mahakumbh Mahatmya Par Mahamanthan Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے  ذریعہ پریاگ راج میں  ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میگا کانکلیو میں اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک اور کیشو پرساد موریہ شرکت کرچکے ہیں۔ مہا کمبھ کا میگا کانکلیو نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے کیا۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے اور بھارت ایکسپریس کے منیجنگ ڈائریکٹر رادھے شیام رائے بھی موجود رہے۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک کو یادگاری تحفہ دے کر اعزاز سے نوازا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے اپنے افتتاحی خطاب میں مہا کمبھ کی اہمیت اور انعقاد کی تیاریوں کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے سناتن دھرم کی عظمت پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تین لاکھ مذاہب میں صرف سناتن دھرم ہی  موچھ (نجات) کی بات کرتا ہے۔

 برجیش پاٹھک نے کہا کہ پریاگ راج میں ہر سہولت کا خیال رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا میں ایسا کوئی ملک نہیں ہے جہاں 40 کروڑ لوگ ایک ساحل پر آ کر نہائیں اور بحفاظت اپنے گھروں کو جائیں۔ مختلف زبانوں میں گمشدہ اور پائے جانے والے مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں تربیت یافتہ افراد کو تعینات کیا گیا ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Supreme Court: بچوں کو انٹرنیٹ سے محروم کرنا درست نہیں، یہ بھی ان کا بنیادی حق ہے- سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر بچوں کے انٹرنیٹ استعمال پر پابندی لگائی گئی تو…

26 minutes ago

Senior BJP leader Lal Krishna Advani: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اسپتال سے سامنے آیا ہیلتھ اپ ڈیٹ

لال کرشن اڈوانی ملک کے سینئر سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا سیاسی…

2 hours ago

Tragic incident in Greater Noida, Uttar Pradesh: گریٹر نوئیڈا میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی مشتبہ موت، علاقے میں سنسنی

یہ دردناک واقعہ گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ تھانہ علاقے کے تحت آنے والے گاؤں نگلا…

3 hours ago

From Clay To Consciousness: مٹی سے شعور تک، قدیم ہندوستانی مذہبی متون کی روشنی میں دیوی درگا کی مورتی کا مفہوم

مہا سپتمی کے موقع پر عقیدت مند نو پودوں کے مجموعے، نوپتریکا، کو نصب کرتے…

3 hours ago