Supreme Court

طلبا پر لاٹھی چارج کو سپریم کورٹ نے بتایا غلط، کہا- ’’پُرامن احتجاج آئینی حق، پولیس زیادتی کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئے‘‘

سپریم کورٹ نے پیپرلیک کے خلاف طلبہ کے احتجاج پرتبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پُرامن احتجاج کا حق…

3 months ago

18 Delhi Metro Station Closed: دہلی میٹرو کے 18 اسٹیشن آج بھی بند، راجیو چوک، آئی ٹی او، منڈی ہاؤس اور سپریم کورٹ اسٹیشن شامل، ڈی ایم آر سی کی ایڈوائزری جاری

ادھر جنتر منتر کے اطراف سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ دہلی پولیس نے مختلف مقامات پر بیریکیڈ نصب…

4 months ago

SC To Hear Pleas Alleging Police Brutality: طلبہ کے احتجاج کے دوران مبینہ پولیس تشدد سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کرے گی سماعت

20 جولائی کو کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے کئی ہفتوں تک جاری احتجاج اور جنتر منتر پر بھوک ہڑتال…

4 months ago

Raja Raghuvanshi Murder Case: سپریم کورٹ نے منسوخ کردی سونم ضمانت، ہنی مون کے دوران شوہر کے قتل کا الزام، تین ہفتوں میں سرینڈر کرنے کا حکم

سونم کی جانب سے پیش وکیل نے کہا کہ وہ اس وقت شیلانگ میں موجود ہے اورضمانت کی تمام شرائط…

4 months ago

دہلی میں 16 میٹرو اسٹیشن بند ہونے کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، چیف جسٹس نے مداخلت کرنے سے متعلق کہی یہ بڑی بات

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدروکاس سنگھ نے چیف جسٹس سوریہ کانت کی بنچ کے سامنے…

4 months ago

CJP Protest March: ’’پولیس اورسادے کپڑوں میں موجود لوگوں نے لڑکیوں کو بری طرح پیٹا‘‘، دہلی پولیس کے خلاف این ایچ آرسی سے شکایت

 وکیل نے عرضی میں الزام لگایا ہے کہ پارلیمنٹ تک نکالے گئے طلبا کے احتجاجی مظاہرہ کے دوران دہلی پولیس…

4 months ago

CJP Protest: جے پی مارچ کے دوران پولیس کارروائی پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، چیف جسٹس بولے: ہمارے پاس ویڈیو دیکھنے کا وقت نہیں

سی جے پی کے احتجاج اور پولیس کارروائی کو لے کر سیاسی اور قانونی سطح پر بحث جاری ہے۔ یاد…

4 months ago

Raja Raghuvanshi Murder Case: راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سپریم کورٹ نے سونم رگھوونشی کو سرینڈر کرنے کا دیا حکم

عدالت نے سونم کے وکیل سے کہا کہ وہ جمعرات تک یہ بتائیں کہ ان کی موکلہ عبوری طور پر…

4 months ago

Supreme Court on YouTuber: ’’بغیر ثبوت کے ججوں پر بدعنوانی کا الزام غلط‘‘ یوٹیوبر گلشن پاہوجا کی عرضی پر سپریم کورٹ سخت، عرضی گزار کو نہیں ملی راحت

سپریم کورٹ نے فوری راحت دینے سے انکار کیا کرتے ہوئے عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے…

4 months ago

راجستھان کے سرحدی اضلاع میں بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ کی عبوری روک، آئینی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہےگی: مولانا محمود اسعد مدنی

صدرجمعیۃ علماء ہند حضرت مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر 40 متاثرین کی جانب سے دائراس عرضی کی سماعت…

4 months ago