CM Mamata banerjee

Kolkata Rape-Murder Case: ’’خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں کو بخشیں گے نہیں…‘‘، کولکتہ واقعہ کے درمیان پی ایم مودی کا بیان

شادی کے بعد خواتین کے خلاف جرائم کے معاملے پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے…

5 months ago

Kolkata Rape Murder Case: کولکاتا آبروریزی اور قتل سانحہ پر کانگریس-ٹی ایم سی میں اختلاف، راہل گاندھی کے پوسٹ سے ممتا بنرجی ناراض

کولکاتا آبروریزی سانحہ سے متعلق مسلسل بی جے پی راہل گاندھی کی خاموشی پر سوال اٹھا رہی تھی، جس کے…

5 months ago

Kolkata Rape Case: ممتا حکومت سے مانگی توڑ پھوڑ پررپورٹ، ایف آئی آر میں تاخیر پر اٹھائے سوال، سپریم کورٹ میں ہوئی بڑی سماعت

کولکاتا میں خاتون جونیئرڈاکٹرکے ساتھ آبروریزی-قتل معاملے سے متعلق پورے ملک میں ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے۔ اس درمیان سپریم…

5 months ago

Kolkata Rape Murder Case: کولکتہ عصمت دری اور قتل معاملہ، دہلی کی سڑکوں پر مریضوں کا علاج کریں گے ریزیڈنٹ ڈاکٹر

مہاراشٹر کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں نے کولکتہ کے ایک سرکاری اسپتال میں ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور پھر…

5 months ago

Kolkata Doctor Rape-Murder Case: کلکتہ عصمت دری-قتل معاملے پر ہربھجن سنگھ نے کہا ہمارےضمیر کو ہلا کررکھ دیا ، سی ایم ممتا کو لکھا خط

ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بھجن سنگھ نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور گورنر کو لکھا گیا…

5 months ago

Kolkata Rape and Murder Case: ممتا بنرجی نے کیا مارچ، ملزمین کو پھانسی دیئے جانے کا مطالبہ، بی جے پی پرلگائے سنگین الزام

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اسپتال میں ہوئے تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ بتایا۔ انہوں…

5 months ago

Kolkata Doctor Rape Case: ‘سب سے بڑا مذاق…’، کولکتہ کالج تشدد پر وزیر اعلی ممتا بنرجی کے احتجاج کے بعد بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس کا بیان

بنگال کے گورنر نے اب کولکتہ پولیس کے کام کرنے کے انداز پر سوال اٹھائے ہیں اور ممتا حکومت کو…

5 months ago

Kolkata Doctor Rape Murder Case: ممتا حکومت کو کولکتہ ہائی کورٹ کی سخت ہدایت ، 20 اگست تک داخل کرنا پڑے گا حلف نامہ

کولکتہ ہائی کورٹ نے کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل اسپتال میں ایک خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور…

5 months ago

Kolkata Doctor Rape Case: ’ وام اور رام مل کر کر رہے۔۔۔۔ کولکتہ کے اسپتال میں تشدد پر ممتا بنرجی کا رد عمل

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا، "کل آر جی کار میں جو نقصان ہوا، جن لوگوں نے…

5 months ago

Kolkata Rape and Murder Case: ممتا حکومت کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہائی کورٹ کا بڑا حکم، کولکاتا میں ڈاکٹر آبروریزی-قتل سانحہ کی جانچ کرے گی سی بی آئی

مغربی بنگال میں آرجی کارمیڈیکل کالج میں جونیئر ڈاکٹر کی آبروریزی اورقتل کی جانچ اب سی بی آئی کرے گی۔…

5 months ago