ریلیانس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا ایم امبانی۔
نیتا ایم امبانی، بانی و چیئرپرسن ریلیانس فاؤنڈیشن کی بصیرت افروز قیادت میں، ریلیانس فاؤنڈیشن کو آج فِکی (FICCI) کے انڈیا اسپورٹس ایوارڈز 2025 میں ’بیسٹ کارپوریٹ پروموٹنگ اسپورٹس – ہائی پرفارمنس‘ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
اپنی ایکسپٹنس اسپیچ میں نیتا امبانی نے ہندوستان کے کھلاڑیوں کی مسلسل حوصلہ افزائی اور ان کے خوابوں کو حقیقت بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا، ’’آنے والی دہائی ہندوستانی کھیلوں کے لیے سنہرا دور ثابت ہوگی! حکومت، کارپوریٹس، فِکی جیسے اداروں، ہمارے نوجوان ایتھلیٹس اور ان کے خاندانوں کے ساتھ مل کر، ہم بھارت کو ایک حقیقی عالمی ملٹی اسپورٹنگ پاور ہاؤس بنانے کی امید کرتے ہیں! یہ صرف میڈلز کی بات نہیں ہے، یہ کھیل کے ذریعے ملک بنانے کا کام ہے۔‘‘
بھارت ایکسپریس۔
امریکی عہدیدار نے کہا کہ سب سے بڑے مسائل پہلے ہی حل کیے جا چکے…
عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے…
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…
بی سی سی آئی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے…
مرکزی حکومت نے مردم شماری کے قواعد 1990 میں ترمیم کرکے نجی اسکولوں کے اساتذہ…