بھارت ایکسپریس اردو-
ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد شمی۔ (فائل فوٹو)
محمد شمی گزشتہ کچھ وقت میں میدان سے باہرکی سرگرمیوں کے سبب سرخیوں میں رہے ہیں۔ کئی سالوں سے الگ رہی بیوی حسین جہاں کے ساتھ کورٹ کیس کے سبب وہ سرخیوں میں آئے تھے۔ ان سب کے درمیان وہ کرکٹ سے دوربھی چل رہے ہیں کیونکہ انہیں انگلینڈ دورے کے لئے ٹیم انڈیا میں نہیں منتخب کیا گیا تھا۔ مگراب عظیم گیند بازسے متعلق بڑی خبرآئی ہے۔ محمد شمی کوان کی گھریلو ٹیم بنگال نے ڈومیسٹک سیزن کے لئے منتخب کیا ہے۔
بنگال کی ٹیم میں محمد شمی کا سلیکشن
چمپئنزٹرافی 2025 میں ٹیم انڈیا کی جیت میں محمد شمی نے اہم رول نبھایا تھا۔ لمبے وقت تک چوٹ کے سبب باہر رہنے والے محمد شمی نے اس دوران ہی ٹیم انڈیا میں واپسی کی تھی۔ اس کے بعد وہ صرف آئی پی ایل 2025 میں سن رائزرس حیدرآباد کے لئے کھیلتے ہوئے نظرآئے تھے۔ مگرخراب فارم اور تھوڑ فٹنس کے سبب عظیم تیزگیند بازکوانگلینڈ دورے کے لئے نہیں منتخب کیا گیا تھا۔ اس کے سبب وہ فی الھال ٹیم سے باہرچل رہے ہیں اوران دنوں اپنے گھرمیں ہی ٹریننگ کررہے ہیں۔
گھریلو سیزن کے لئے اسکواڈ میں کیا گیا شامل
محمد شمی کواب بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن نے آنے والے گھریلوسیزن کے لئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، محمد شمی کو50 اراکین والے ممکنہ اسکواڈ میں جگہ ملی ہے۔ فائنل اسکواڈ سیزن شروع ہونے کے پاس ہی منتخب کیا جائے گا۔ بی سی سی آئی کے کچھ ماہ پہلے آئے حکم کے بعد سبھی کھلاڑیوں کو ضرورت پڑنے پرگھریلوکرکٹ میں کھیلنے کوبھی کہا گیا ہے۔ ایسے میں محمد شمی کا سلیکشن کوئی حیران کرنے والا نہیں ہے۔
ٹیم انڈیا میں پھر ہوگی واپسی
ہندوستان کی ثابت شدہ ٹیکنالوجی اب دنیا تک پہنچنے کے لیے تیار، ترقی یافتہ ممالک…
دہلی میں مظاہروں کے بعد زیر بحث آنے والی قانونی اصطلاحات کو سمجھیں، نئے فوجداری…
پرشانت بھوشن کے اقتدار کی تبدیلی سے متعلق بیان پر وجیتا دہیا نے کہا، ’’انہوں…
منیشا کوئرالا نے خواتین سمیت سبھی لوگوں سے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اپیل…
ڈاکٹر شالنی علی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی…
ایچ ڈی ایف سی بینک کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کائیزاد بھروچا 31 دسمبر 2026 کو…