MI vs SRH New Points Table: ممبئی انڈینس اور سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل 2024 کا 55واں مقابلہ کھیلا گیا۔ اس میچ میں ممبئی انڈینس کو شاندار جیت ملی ہے۔ ممبئی انڈینس کے لئے یہ میچ بے حد ہی ضروری تھا۔ اس میچ کو اپنے نام کرکے ممبئی پلے آف کی دوڑ میں ابھی بھی بنی ہوئی ہے۔ ایک لمحہ کے لئے لگا تھا کہ ممبئی انڈینس کے لئے اس مقابلے میں کو اپنے نام کرنا آسان نہیں ہوگا، لیکن سوریہ کمار یادو کی سنچری شراکت کے سبب ممبئی انڈینس نے اس مقابلے کو اپنے نام کرلیا۔
ممبئی انڈینس کی جیت سے 4 ٹیمیں ہوئیں خوش
ممبئی انڈینس کی اس جیت سے پوائنٹ ٹیبل کی دوڑ کافی دلچسپ ہوگئی ہے۔ جو ممبئی انڈینس اس ہارکے بعد پلے آف سے باہر ہوسکتی تھی، وہ ممبئی ابھی بھی پلے آف کے لئے کوالیفائی کر سکتی ہے۔ اس میچ کی خاص بات رہی کہ اس مقابلے میں صرف ممبئی انڈینس کے فینس ہی ممبئی انڈینس کو سپورٹ نہیں کررہے تھے، بلکہ 4 دیگر ٹیموں کے کروڑوں فینس بھی دعا کررہے تھے کہ مقابلے میں کسی طرح ممبئی انڈینس کی جیت ہوجائے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اب پوائنٹ ٹیبل کیسی ہے۔
مہرولی سیٹ کے ذات پات کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یہاں جاٹ…
مرکزی وزیر نے عبادت گاہوں کے ایکٹ پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا…
جوبائیڈن نے کہا کہ وہ عالمی بحران حل نہیں کر سکے۔غزہ میں جاری بحران کے…
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے ایک اور فہرست جاری کر دی ہے۔ اس…
نواف سلام لبنان سے باہر ہیں وہ آج وطن واپس پہنچ جائیں گے۔واضح رہے کہ…
سوڈانی فوج اور 'آر ایس ایف' کے اہلکار دونوں ایک دوسرے پر شہریوں کو نشانہ…