پاکستان کو دوسرا جھٹکا لگ چکا ہے۔ امام کو پویلین لوٹنا پڑا ہے ، وہ 26 گیندوں پر صرف 10 رنز ہی بنا پائے ۔ انہیں اکشر پٹیل نے رن آوٹ کیا ہے۔ چند گیند قبل بابر اعظم آوٹ ہوئے تھے اور اب امام الحق بھی آوٹ ہوگئے ہیں اس طرح پاکستان کی ٹیم کو دوسرا بڑا جھٹکا لگ چکا ہے ۔ پاکستان فی الحال 9اور دو گیند میں 47رنز بنا چکی ہے حالانکہ اس کیلئے دو وکٹ کا نقصان ہوا ہے اب کپتان محمد رضوان خود میدان پر آچکے ہیں۔
ایشین گیمز میں ایشا کا یہ تیسرا سلور میڈل ہے۔ اس سے قبل انہوں نے…
ضلع اسپتال کی اینٹی ریبیز ویکسین او پی ڈی کے انچارج ڈاکٹر موہت بنسل نے…
سمستی پور: بہار کے سمستی پور ضلع کے محی الدین نگر میں ایک انتہائی نایاب…
ارون راج نے کہا کہ جب اسکیم کے آغاز کے لیے جگہ کا انتخاب کرنے…
سیمینار میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ڈیجیٹل دور میں ہندوستانی زبانوں کا…
کوریا کی سیونگ سویون کو 5-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہونے…