اسپورٹس

Pakistan vs India: ٹیم انڈیا کیلئے خوشخبری، میدان پر واپس لوٹے محمد شامی، پاکستانی بلے بازوں کیلئے پیدا کریں گے مشکلیں

ہندوستان کے تیزترین اور کامیاب ترین گیندباز محمد شامی میدان پر واپس لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان کے خلاف  چل رہے اس مقابلے میں دو اوور ڈال کر محمد شامی میدان سے باہر نکل چکے تھے چونکہ وہ فٹ نہیں معلوم پڑ رہے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ اس مقابلے سے باہر ہوجائیں گے لیکن میدان سے باہر جاکر ان کی تھریپی کی گئی اور وہ اب پوری طرح سےفٹ ہوکر واپس لوٹ چکے ہیں اور گیندبازی کررہے ہیں ۔

پاکستان کی ٹیم فی الحال کافی مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ پچاس رنز بنانے میں ہی دو اہم بلے باز کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بابر اعظم اور امام الحق آوٹ ہوکر میدان سے پویلین پہنچ چکے ہیں ۔اب محمد رضوان کمان سنبھال رہے ہیں اور اس وقت پاکستان کی ٹیم 12اوور میں 58 رنز بناکر دو وکٹ نقصان کرچکی ہے۔

Rahmatullah

Recent Posts

Ujjain Shahi Masjid Violence: اُجّین میں شاہی مسجد کے حصے کو ہٹانے پر ہنگامہ، پتھراؤ کے بعد آنسو گیس، شہر قاضی نے کی امن کی اپیل

اُجّین: مدھیہ پردیش کے اُجّین میں شاہی مسجد کے ایک حصے کو سڑک چوڑی کرنے…

1 hour ago

Bihar Flood: نیپال میں موسلا دھار بارش سے بہار میں سیلاب کا خطرہ، باگمتی خطرے کے نشان سے 2 میٹر اوپر، مظفرپور کے کئی گاؤں زیرِ آب

نیپال کے پہاڑی اور ترائی علاقوں میں مسلسل بارش کے بعد بہار کے میدانی علاقوں…

1 hour ago