پاکستان کے تیز بلے باز بابر اعظم آوٹ ہوگئے ہیں ، وہ ہندوستان کے خلاف بھی کچھ خاص نہیں کر پائے ، صرف23 رنز بناکر وہ آوٹ ہوگئے ہیں ۔ انہیں ہاردک پانڈیا نے کیچ آوٹ کیا ہے ۔ اب پاکستان کو یہ بڑا جھٹکا مانا جارہا ہےاور یہ پہلا جھٹکا ہے کافی بڑا ہے۔ بابر اعظم کے بعد اب سعود شکیل میدان پر آئے ہیں ۔
پاکستان کے سلامی بلے باز بابر اعظم 23رنز بناکر پویلین لوٹے،اس کیلئے انہوں نے 26 گیندوں کا سامنا کیا ۔اس دوران انہوں نے پانچ چوکے لگائے اور ہاردک کی گیند پر وکٹ کیپر کے ایل راہل کے ہاتھوں میں کیچ تھما بیٹھے اور پاکستانی ٹیم کو مایوس کردیا۔
ندھی تیواری سوشل میڈیا پر کافی مقبول تھیں۔ بتایا جاتا ہے کہ فیس بک پر…
وزیر اعظم مودی سمیت لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و…
شرومنی اکالی دل (امرتسر) کے قائم مقام صدر ایمان سنگھ مان نے کہا کہ وہ…
شریئس ائیر کی کپتانی میں بھارتی ٹیم اب یکم اکتوبر کو دوسرا سیمی فائنل مقابلہ…
۔اس معاملے میں بس کی نگرانی کے انتظامات پر بھی سوال اٹھے تھے۔ بتایا گیا…
میزبان ازبکستان نے آخری راؤنڈ میں یوکرین کو 2.5-1.5 سے شکست دے کر گولڈ میڈل…