نئی دہلی، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب امین پونا والا کا پولی گراف ٹیسٹ بدھ کو روہنی کی فورنسک سائنس لیبارٹری میں ہوگا۔ اس سے قبل منگل کی شام کو اس معاملے میں کچھ ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے لئے ایک پری میڈیکل سیشن کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ایف ایس ایل حکام پولی گراف ٹیسٹ کی کاپی کا حکم نامہ چیک کرنے عدالت بھی گئے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس چار دنوں کے اندر دونوں ٹیسٹ (پولی گراف اور نارکو) کرانے کی کوشش کرے گی۔اس دوران پولیس کمشنر سنجے اروڑہ منگل کی شام جنوبی دہلی کے ڈی سی پی آفس پہنچے۔ سی پی نے اس معاملے میں جاری تحقیقات کا جائزہ لیا۔
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…
راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق…
پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے…