مختصر خبریں

امرتسر میں سر عام شیو سینا کارکن کا قتل

 امرتسر میں سرعام شیو سینا کے ایک کارکن کا قتل کر دیا گیا ہے۔ مندر کے باہر دھرنے پر تھے شیو سینا کارکن سدھیر سوری وہیں انہیں گولی ماری گئی۔ گولی لگنے کے تھوڑی دیر بعد ہی سدھیر سوری کا انتقال ہو گیا۔ فالحال پولیس نے پورے شہر میں ناکا بندی کر دی ہے۔ گولی مار کر قاتل فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس ان کی تلاش میں جد گئی ہے۔ اسی کے ند نظر پورے شہر میں ناکا بندی کی گئی ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

8 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

10 hours ago