دہلی حکومت کی تہاڑ جیل سے وزیر ستیندر جین کے مساج کے ویڈیو لیک ہونے کے معاملے میں دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کے خصوصی سی بی ای جج وکاس ڈھل کی عدالت میں سماعت جاری ہے۔ ستیندر جین کے وکیل راہل مہرا نے عدالت کو بتایا کہ ای ڈی نے عدالت میں اپنا جواب داخل کرنے سے پہلے ہی اسے میڈیا کو لیک کر دیا۔ عدالت میں ای ڈی کے وکیل زوہیب حسین اور ستیندر جین کے وکیل کے درمیان گرما گرم بحث بھی ہوئی۔
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…
تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو…
ٹاٹا گروپ ہندوستان کا سب سے اعلیٰ درجہ کا برانڈ بننا جاری رکھے ہوئے ہے۔…