منجل پور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات میں وڈودرا کی واحد منجل پور سیٹ جس کا اعلان بی جے پی نے ابھی تک نہیں کیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سیٹ سے یوگیش پٹیل کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ یوگیش پٹیل نے کہا کہ وہ نامزدگی فارم بھرنے جا رہے ہیں۔ سی آر پاٹل اور چیف منسٹر بھوپیندر پٹیل نے میرے ٹکٹ کا اعلان کیا ہے۔ مجھے پاٹل صاحب کا فون آیا ہے۔ حالانکہ بی جے پی نے ابھی تک اس سیٹ سے کسی کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔
نشی کانت دوبے نے اپنے بیان میں جواہرلال نہرو کی پالیسیوں پربھی سنگین سوال اٹھائے۔…
’نوٹس‘ کی سب سے بڑی خوبی اس کا سماجی موضوع اور ارون گوول و دیپیکا…
’رائز اینڈ فال 2‘ میں کامیڈین ہرش گجرال نے اپنی مزاحیہ اداکاری سے خوب رنگ…
فاروق عبداللہ نے کہا کہ پارٹی قیادت نے ناراض لیڈروں سے بات چیت کی ہے…
غفار مارکیٹ میں آگ بجھانے کے دوران فائر بریگیڈ کی ٹیموں کو سب سے زیادہ…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں 8 سال بعد طلبہ یونین کے الیکشن…