بھارت ایکسپریس /گریٹر نوئیڈا کے دادری میں علمائے کرام نے آتش بازی کو لے کر اہم فیصلہ لیا ہے۔ فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ شادی بیاہ میں ڈی جے بجانے اور آتش بازی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ علماء نکاح میں شرکت نہیں کرینگے۔ ڈی جے پلیئرز کی شناخت ہونے کے بعد وہ جنازے میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔
تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس…
دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…
جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا تھا کہ بل میں 572 ترامیم کی…
اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…
جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہاں تک کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات…