دیوالی کے روز صبح سے ہی اے کیو آئی کافی خراب زمرے میں تھا اور جیسے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھی ویسا ہی ہوا۔ دیوالی کی رات دہلی این سی آر میں جم کر آتش بازی ہوئی۔
زور دار آتش بازی کے بعد دہلی، نوئیڑا اور غازی آباد کا AQI لیول بہت زیادہ خراب سطح پر پہنچ چکا ہے۔ نوئیڑا، ڈہلی اور غازی آباد کا AQI لیول 300 کے پار پہنچ چکا ہے جو کہ خراب کے زمرے میں آتا ہے۔
مزید جانکاری کے حساب سے کئی علاقے ایسے ہیں جہاں کا AQI لیول 350 کے پار جا چکا ہے جس کی وجہ سے بچوں اور بزرگوں کو سانس لینے میں دقت ہو رہی ہے۔
اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…
ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…
ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…
شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…
انل وج نے کہا کہ ہریانہ کی تمام 90 سیٹوں پر بی جے پی کی…
ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی…