مختصر خبریں

سرحدی فائرنگ: میگھالیہ میں ہفتہ تک موبائل انٹرنیٹ معطل

نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): مغربی جینتیا ہلز ضلع میں فائرنگ سے میگھالیہ کے پانچ شہریوں اور ایک آسامی فارسٹ گارڈ کی ہلاکت کے بعد منگل کو میگھالیہ کے 7 اضلاع میں ہفتہ کی صبح تک موبائل انٹرنیٹ اور ڈیٹا خدمات کو معطل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

Bharat Express

Recent Posts

Journey towards Viksit Bharat: سکھ گروؤں کی تعلیمات اور ترغیب سے ہی ’وکست بھارت‘ کا سفر مکمل ہوسکتا ہے: وزیراعظم مودی

گروپورب سے ایک روز قبل لوک نواس میں شبد کیرتن کے دوران وزیراعظم نریندر مودی…

7 hours ago

India’s first bullet train trial: مئی 2027 میں ہوگی بھارت کی پہلی بلٹ ٹرین کی آزمائشی دوڑ، ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے دی اطلاع

بھارت کے پہلے بلٹ ٹرین منصوبے کے تحت ممبئی-احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کے…

7 hours ago