مختصر خبریں

عام آدمی پارٹی لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پربی جے پی کا بڑا حملہ

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے پہلے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پر بڑا حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹر بدعنوان پارٹی کے کٹر بدعنوان لیڈر مکیش گوئل جو عام آدمی پارٹی کے مدھیہ پردیش کے انچارج ہیں، کا اسٹنگ منظر عام پر آ گیا ہے۔ پوری عام آدمی پارٹی کرپشن میں ملوث ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

IVY Bhojpuri Music Awards 2026: بھوجپوری موسیقی کے مہاکمبھ کا آغاز! پٹنہ میں پون سنگھ سے لے کر منوج تیواری تک دکھائیں گے جلوہ

پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں 26 اکتوبر کو IVY بھوجپوری میوزک ایوارڈز 2026 کا انعقاد…

4 hours ago

Shiva Sharma Murder Case: شردھا دوبے کی اب جیل میں گزرے گی رات، عدالت نے تینوں ملزمین کو 10 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجا

پولیس نے حضرت گنج تھانے میں شردھا دوبے سے تقریباً 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ…

6 hours ago