آج صبح 10 بج کر 43 منٹ پر سینا کا چوپر ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا ہے۔ ایڈوانس لائیٹ والا یہ ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے ممانگ گاؤں میں کریش ہوا۔
تلاش مہم جاری ہے۔ مزید جانکاری کا انتظار ہے۔ نیوز اجنسی اے این آئی کے مطابق حادچہ کی جگہ تک پہنچنے کے لئے کوئی سڑک راستہ نہیں ہے۔
سینا کا کہنا ہے کہ ریسکیو کے لئے ٹیم بھیجی جا چکی ہے۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…