ممبئی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): شردھا کے قتل کے بعد ممبئی میں لیو ان میں رہنے والے ایک اور عاشق نے اپنی ہی گرل فرینڈ کو مارنے کی کوشش کی ہے۔ متاثرہ کافی عرصے سے کومے میں تھی۔ ممبئی میں ایک نوجوان نے اپنی ہی گرل فرینڈ کو پانی کے ٹینک کے اوپر سے نیچے دھکیلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کی وجہ سے لڑکی تقریباً 18 فٹ نیچے گر گئی اور اسے شدید چوٹیں آئیں۔ متاثرہ خاتون اسپتال میں زیر علاج ہے۔ دہیسر پولیس نے اس معاملے میں سر پھرے عاشق کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں ایک دوسرے کو تقریباً 10 سال سے جانتے تھے اور لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…