مختصر خبریں

فاروق عبداللہ کا جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر عہدے سے استعفیٰ

سری نگر، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی کے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے اگلے ماہ 5 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے صحت کی خرابی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ توقع ہے کہ عمر عبداللہ ان کے جانشین ہوں گے۔

Bharat Express

Recent Posts

Govt launches Diamond Imprest scheme: حکومت نے ملکی صنعت کے تحفظ کے لیے برآمدات کو بڑھانے کے لیے ڈائمنڈ امپریسٹ سکیم کا کیا آغاز

محکمہ تجارت نے منگل کو ڈائمنڈ امپریسٹ اتھارٹی (ڈی آئی اے ) اسکیم کا اعلان…

12 minutes ago

Kho Kho World Cup 2025: کھو-کھو ورلڈ کپ 2025، بین الاقوامی کھلاڑی  نے ہندوستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی تعریف کی

امندیپ نے کہا، "ہر کسی کو یہاں کا ہندوستان کا ماحول پسند آیا، یہاں تک…

26 minutes ago