نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): جمعہ کی علی الصبح آندھرا پردیش میں گڈور ریلوے جنکشن کے قریب احمد آباد-چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا ہیٹر بند نہیں تھا جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ انہوں نے بتایا کہ صبح 3.45 بجے پوائنٹس مین (وہ شخص جو ریل لائن تبدیل کرتا ہے) نے جیسے ہی ٹرین گڈور پہنچی پینٹری کار سے دھواں نکلتا ہوا دیکھا اور دیگر اہلکاروں کو آگاہ کیا۔ ٹرین کو فوری طور پر گڈور جنکشن پر روک دیا گیا۔
اکھلیش یادو نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی دھرم کے راستے پر نہیں…
نوئیڈا کے ڈی سی پی رامبدن سنگھ نے بتایا کہ یہ جعلساز اکثر اپنے فراڈ…
ایشیا میں، وزیر اعظم نے 2014 میں بھوٹانی پارلیمنٹ اور نیپال کی آئین ساز اسمبلی…
پروفیسر ایم زید عابدین نے جاب فیئر کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور کہا…
12 جولائی 2015 کو، وزیر اعظم نے بشکیک، کرغزستان میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی…
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دنیا کے لیے تصادم کا وقت نہیں ہے، یہ…