کوڈرما اور گیا جنکشن کے درمیان ہاوڑہ-نئی دہلی ریلوے لائن پر گورپا اسٹیشن کے قریب بدھ کی صبح کوئلے سے لدی مال ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔تاہم حادثے کے بعد اس روٹ پر چلنے والی کئی مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جائے حادثہ دھنباد ریلوے ڈویژن کے تحت آتا ہے۔
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آج پریاگ راج میں ایک میگا کانکلیو ’مہاکمھ: مہاتمئے پر…
آرمی کینٹ کا علاقہ بھی گمٹالہ پولیس چوکی کے قریب واقع ہے۔ اس کے علاوہ…
جورڈن نے اس نقشے کو اسرائیل کی توسیع پسندانہ منصوبے کا حصہ بتایا ہے۔ عرب…
شمالی ہند کے کئی حصوں میں گھنی دھند کی وجہ سے ریلوے مسافروں کو مشکلات…