مختصر خبریں

یوپی میں مدرسہ سروے پر مایاوتی کے سوال کا وزیر نے دیا جواب

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے عمل پر سوال اٹھائے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اگر غیر سرکاری مدارس حکومت پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو پھر حکومت کی جانب سے  مداخلت کیوں کی جا رہی ہے۔  اسی دوران ریاستی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد نے بی ایس پی سربراہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مدارس کو جدیدیت سے جوڑ کر مسلم بچوں کو فروغ دینے میں لگی ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago