علاقائی

UP News: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ 6 مئی سے نکالیں گے سنکلپ پد یاترا، ایکس پر پوسٹ کی گئی معلومات

UP News: لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی 400 پار کے نعرے کے ساتھ انتخابی مہم میں مصروف ہے۔ اسی سلسلے میں سروجنی نگر اسمبلی سیٹ سے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ بھی علاقے میں لگاتار انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ موہن لال گنج سے بی جے پی امیدوار کوشل کشور کی حمایت میں سنکلپ پد یاترا نکالنے جا رہے ہیں۔ جس کے حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر معلومات شیئر کی ہیں۔

سنکلپ پد یاترا نکالیں گے راجیشور سنگھ

ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے لکھا ہے کہ ” سروجنی نگر کی خوشحالی اور مجموعی ترقی کے لیے بی جے پی کو جیتنا ہوگا اور مودی حکومت کو واپس لانا ہوگا! آئیے، ‘سروزنی نگر سنکلپ پدیاترا’ میں شامل ہوں اور بی جے پی کو بھاری اکثریت سے فتح دلانے کی طرف بڑھیں، آپ کا ہر قدم ہندوستان کو ترقی پسند اور چمکتا ہوا ملک بنائے گا!

یہ بھی پڑھیں- Raebareli Lok Sabha Seat: راہل گاندھی نے رائے بریلی لوک سبھا سیٹ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی، تھوڑی دیر میں کریں گے روڈ شو

یہ سفر 6 مئی سے شروع ہوگا

سروجنی نگر سنکلپ پد یاترا 6 مئی کو شروع ہوگی۔ یہ یاترا 14 مئی تک جاری رہے گی۔ جس میں اسے روزانہ مختلف علاقوں میں نکالا جائے گا۔ جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Setback for Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کی مشکلات میں اضافہ، ووٹر لسٹ معاملے میں مجسٹریٹ کا حکم منسوخ، نظرثانی کے لیے عرضی منظور

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے شکایت کنندہ کو اضافی دستاویزات داخل کرنے کی اجازت…

16 minutes ago

State Child Bravery Award: وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعلیٰ دھامی نے اتراکھنڈ کے 6 بچوں کو ریاستی بہادری ایوارڈ سے نوازا

یہ ایوارڈ محکمہ خواتین کو بااختیار بنانے اور اطفال کی ترقی کی جانب سے مالی…

37 minutes ago

CBSE 10th-12th Exam 2027 Date Sheet: سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12ویں کے شیڈول کا کیا اعلان، 16 فروری سے امتحانات کا آغاز

سی بی ایس ای نے 10ویں اور12ویں بورڈ امتحان 2027 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی…

1 hour ago