وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ ان کے ساتھ این ڈی اے کی مختلف پارٹیوں کے 71 ممبران پارلیمنٹ نے بطور وزیر حلف لیا۔ اس دوران شیوسینا میں ایکناتھ شندے کا خیمہ کابینی وزیر کا عہدہ نہ ملنے کی وجہ سے برہم ہے ۔ شیوسینا لیڈر شری رنگ بارنے نے کہا ہے کہ شیو سینا این ڈی اے کی پرانی ساتھی رہی ہے۔
انہوں نے کہا، ’’ہمیں نریندر مودی کی کابینہ میں جگہ کی امید تھی۔ ہمیں یقین تھا کہ پرتاپراؤ گنپتراؤ جادھو کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ این چندرابابو نائیڈو اور نتیش کمار کی پارٹی کے بعد شیوسینا سب سے بڑی اتحادی پارٹی ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…