علاقائی

Petrol, Diesel:ٖدہلی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں طویل عرصے سے مستحکم بنی ہوئی ہیں

آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی بنیاد پر روزانہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں طے کرتی ہیں۔تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستانی تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں طویل عرصے سے مستحکم بنی ہوئی ہے۔
ہندوستان میں پیڑول کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک منٹ کا فرق بھی ایندھن استعمال کرنے والوں اور ڈیلروں تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ایک طرف جہاں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاؤ ہے۔ ہندوستان کے کچھ شہروں  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے آج 22 دسمبر 2022 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

ریاستی حکومتیں ایندھن کی قیمتوں پر اپنا VAT لگاتی ہیں، اس لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔

ملک کے چار میٹروز میں تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ دہلی میں پیڑول 96.65 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیزل 89.82 روپے فی لیٹرسی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پیڑول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پیڑول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت82 97. روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پیڑول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

دہلی سے متصل غازی آباد میں آج 22 دسمبر 2022 کو پٹرول کی قیمت 96.58 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.75 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔اس کے علاوہ نوئیڈا میں پٹرول 96.79 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.96 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔اور گروگرام میں پٹرول کی قیمت 97.18 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 90.05 روپے پر چل رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف

اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…

15 mins ago

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

43 mins ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

1 hour ago

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

3 hours ago

Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب

ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی…

5 hours ago