علاقائی

Petrol Diesel Price:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی؟

Petrol Diesel Price: سال کےتیسرےدن عوام پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے خوش خبری  حاصل کرنا چاہتی    ہیں۔ آج کے لیے ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں اور تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ آپ یہاں جان سکتے ہیں کہ آج ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کے لیے آپ کو کتنی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔چند ماہ قبل حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ ملک میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے زیادہ عرصے سے مستحکم ہیں۔

خام تیل کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 85.59 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ ساتھ ہی ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 80.11 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔

ملک کے چاروں میٹرو جیسے دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔دہلی میں پیڑول 96.72  روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پیڑول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پیڑول کی قیمت 106.31روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پیڑول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

نوئیڈا میں پٹرول 97.00 روپے اور ڈیزل 90.14 روپے فی لیٹر

گروگرام میں پٹرول 96.94 روپے اور ڈیزل 89.82 روپے فی لیٹر

جے پور میں پٹرول 109.31 روپے اور ڈیزل 94.47 روپے فی لیٹر

علی گڑھ میں پٹرول 96.70 روپے اور ڈیزل 89.85 روپے فی لیٹر

گورکھپور میں پٹرول 96.91 روپے اور ڈیزل 90.09 روپے فی لیٹر

اندور میں پٹرول 108.66 روپے اور ڈیزل 93.94 روپے فی لیٹر

–بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Nitin Navin seeking his own identity in the shadow of Yogi: یوگی کے سائے میں اپنی سیاسی شناخت تلاش کرتے نتن نوین

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نوین آج گورکھپور پہنچے، جہاں…

7 hours ago

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

9 hours ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

9 hours ago

PM Modi Calls Sharad Pawar Health Update: اسپتال سے ڈسچارج ہوئے شرد پوار، وزیر اعظم مودی نے آرام کرنے کا دیا مشورہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار کو…

10 hours ago