Madhya Pradesh: گوالیر میں فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے 100 سے زیادہ طلباء بیمار ہو گئے ہیں۔ جن میں سے کئی کو LNIPE گوالیر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ گجرا راجہ میڈیکل کالج کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آر کے ایس دھاکڈ نے کہا، “تقریباً 100 بچوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جن کا علاج جاری ہے۔ ان کی ابتدائی علامات میں قے، پٹھوں میں اکڑن، سانس لینے میں دشواری شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ، یہ فوڈ پوائزننگ کی علامات لگتی ہیں۔ وہ جو بھی کھانا کھائے ہیں، اس کی جانچ کے بعد ہی تصدیق کی جائے گی۔” ایک بچے کی حالت تشویشناک تھی، جسے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ دیگر 5-6 بچے بھی انتہائی نگہداشت سے گزر رہے ہیں اور انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔”
-بھارت ایکسپریس
ہندوستان کے پاس AI ایجنٹ اپنانے کے لیے ایک منفرد ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ہے، جو…
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ مشرقی…
انارک کے مطابق 2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،…
چدانند سرسوتی نے کہاکہ ہندوستان کے پرجوش اور کامیاب وزیر اعظم نے پہلے ہی 13…
ہندوستان میں بنیادی افراط زر گزشتہ ایک سال کے دوران معمول پر آ گیا ہے،…
ائیر نے کہا کہ وسطی ہندوستان میں کانپور جیسے چھوٹے شہروں میں، جس کی آبادی…