جموں و کشمیر، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت، کالاکوٹ، راجوری میں دور دراز پہاڑی علاقوں میں آزادی کے بعد پہلی بار سڑکیں بن رہی ہیں۔ ایگزیکٹیو انجینئر PMGSY روڈ راجوری امتیاز میر نے کہا کہ جس سفر کو طے کرنے میں ہمیں 2 دن پیدل چلنا پڑتا تھا اب سڑک بننے کے بعد اس سفر کو طے کرنے میں کافی وقت بچ رہا ہے۔
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…
تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو…
ٹاٹا گروپ ہندوستان کا سب سے اعلیٰ درجہ کا برانڈ بننا جاری رکھے ہوئے ہے۔…