علاقائی

Petrol Diesel:دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے ، ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر

بین الاقوانی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود آج بھی ملک میں پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔

روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ +0 کو پڑول کی قیمتوں میں 2022دسمبر 13لیٹر تک پہنچ گئی ہے ۔ اس سے پہلےمیں آخری بار 96.75نوئیڈا میں پڑول کی قیمت

ان کی قیمتوں کا فیصلہ تیل کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ میں روزانہ خام تیل کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ تاہم تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ملک کے چار میٹروز میں تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت92.76 روپے فی لیٹر ہے۔  ممبئی میں پٹرول کی قیمت 111.35 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت97.28روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پٹرول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

6 hours ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

6 hours ago

Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف

اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…

6 hours ago

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

7 hours ago