-بھارت ایکسپریس
Heavy rain in Delhi: قومی راجدھانی میں موسلادھار بارش کے ساتھ ساتھ زالہ باری بھی ہوئی،بارش کی وجہ سے دہلی کے پریس انکلیو میں سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا اور جگہ جگہ سڑکوں پر پانی جما ہوگیا ہے جس کے سبب گاڑیاں سست رفتار سے اپنی منزل کی طرف جارہی ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ دہلی میں کئی جگہوں پر درخت گرنے کے بھی واقعات بھی ہوئے ہیں، دہلی ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کیا، “پریس انکلیو روڈ پر حوز رانی ریڈ لائٹ کے قریب سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا ہے، جس سے ساکیت کورٹ سے پی ٹی ایس، مالویہ نگر کی طرف ٹریفک متاثر ہوا ہے۔” براہ کرم اس راستے سے گریز کریں۔
ملک کی راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں جمعرات کی شام تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
جمعرات کو، ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اگلے تین سے چار دنوں میں دہلی-این سی آر میں گرج چمک کے ساتھ ابر آلود آسمان کی پیش گوئی کی ہے۔
-بھارت ایکسپریس
آکاش چوپڑا نے ابھیشیک شرما کی فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت کو عالمی حد سے زیادہ گنجائش سے مقابلہ کا سامنا…
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…