علاقائی

Fire Breaks Out At Delhi’s Maulana Azad Medical College: مولانا آزاد میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں لگی آگ

Fire Breaks Out At Delhi’s Maulana Azad Medical College: مولانا آزاد میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ میڈیکل کالج کے اولڈ بوائز ہاسٹل میں آگ  لگ گئ۔ آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی کل 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں۔ اب تک کی معلومات کے مطابق آگ کمرہ نمبر ایک میں اے سی، فرنیچر اور کپڑوں میں لگی تھی۔ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں آگ لگنے کی خبر  ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر پوری کے علاقے کے بلاک کی کچی آبادی میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں کو فوری طور پر موقع پر روانہ ہوگئی ہیں۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کو 10:22 پر ایک فون کال کے ذریعے آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ یہ راحت کی بات ہے کہ فی الحال کسی کے زخمی ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔

  -بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کو لیکر سخت پابندیاں عائد، پہلے دن 68 لاکھ روپے کا جرمانہ، 127 گاڑیوں کے چالان

یہ پابندیاں ایسے وقت نافذ کی گئی ہیں، جب اتوار کو دہلی کا ایئر کوالٹی…

56 minutes ago

Sangh UGC Viniyam: سنگھ کے ’غیر متوازن‘ تبصرے سے اقتدار، تنظیم اور سماجی توازن کا امتحان

آر ایس ایس کے اکھل بھارتیہ پرچار پرمکھ سنیل امبیکر نے یو جی سی کے…

10 hours ago

Ind vs NZ Vaibhav Suryavanshi: ’یہ ویبھو پروٹیسٹ کر رہا ہے!’ پلیئنگ الیون سے باہر ہونے پر اکشر پٹیل نے لی چٹکی، ویڈیو وائرل

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ سے پہلے نوجوان بلے باز…

11 hours ago

شمیم نکہت اردو فکشن ایوارڈ ڈاکٹر صبیحہ انور اور وقار رضوی صحافت ایوارڈ سنجے شرما کو تفویض، آل انڈیا کیفی اعظمی اکادمی، لکھنؤ میں تقریب منعقد

ڈاکٹرعماررضوی نے اپنے صدارتی خطاب میں دونوں ایوارڈ یافتگان اورافسانہ نویس انعام یافتہ طلبہ کو…

11 hours ago

Successful 5 Years of Social Change: برج کمیونیکیشنز نے یومِ تاسیس منایا، نیپال سے بین الاقوامی توسیع کا آغاز

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران برج کمیونیکیشنز سماجی ترقی کے شعبے میں ایک جامع اور…

11 hours ago