Parliament Monsoon Session Live Updates: پارلیمنٹ میں مانسون اجلاس کا آج (21 جولائی) دوسرا دن ہے جو 20 جولائی کو شروع ہوا تھا۔ اجلاس کے پہلے دن منی پور میں خواتین پر مظالم پر ایوان میں کافی ہنگامہ ہوا۔ جس کے بعد اپوزیشن نے اس واقعہ پر ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں تشدد پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بحث کے لیے نوٹس بھی دیا ہے۔ توقع ہے کہ آج منی پور میں ہو رہے تشدد پر حکومت کی طرف سے جواب دیا جا سکتا ہے۔ حکومت نے اس معاملے پر دونوں ایوانوں میں بحث کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ مانسون سیشن سے متعلق لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس جانیں…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…