سیاست

Supreme Court on NEET: سپریم کورٹ نے NEET پیپر لیک پر کارروائی کی، مرکزی حکومت کی کمیٹی سے 30 ستمبر تک مکمل رپورٹ دینے کو کہا

سپریم کورٹ آج NEET پر اپنا تفصیلی رپورٹ پڑھ رہی ہے۔ عدالت امتحانی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اسرو کے سابق سربراہ رادھا کرشنن کی صدارت میں مرکزی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے کام کے دائرہ کار پر بحث کر رہی ہے۔ عدالت نے ابتدائی مرحلے سے لے کر نتائج کے اعلان تک کسی بھی امتحان کے لیے کئی اقدامات تجویز کیے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ کمیٹی اس سمت میں مطالعہ کرکے اپنی تجاویز پیش کرے۔

سپریم کورٹ نے کمیٹی کو معیاری آپریٹنگ طریقہ کار بنانے، امتحان کےمراکز کے قیام کے عمل کو بہتر بنانے، طلباء کی تصدیق کو مضبوط کیا جائے اور اس پورے عمل میں ٹیکنالوجی کی مدد سے متعلق تجاویز دینے کو کہا ہے۔ کمیٹی 30 ستمبر تک مرکزی حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرے۔ ان سب کے علاوہ کمیٹی کو امتحان کے پرچے میں ردوبدل  سے بچنے کے انتظامات تجویز کرنے چاہیں۔

‘بہتر نظام بنانے پر بھی توجہ دیں’

‘بہتر نظام بنانے پر بھی توجہ دیں‘
سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کمیٹی سے امتحان کےمراکز میں سی سی ٹی وی کی بہتر نگرانی کے حوالے سے تجاویز دینے اور طلباء کی شکایات کے حل کے لیے بہتر نظام بنانے پر بھی توجہ دینے کو کہا ہے۔ 30 ستمبر تک، کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے کے دو ہفتوں کے اندر، مرکزی وزارت تعلیم ہمیں رپورٹ کی بنیاد پر کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں مطلع کرے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

PM Modi’s road show: بھونیشور میں پی ایم مودی کے روڈ شو کو لے کر جوش و خروش، اوڈیشہ کے لوگوں نے کہا- ریاست کی ترقی کو ملے گی نئی رفتار

وزیر اعظم نریندر مودی کے اوڈیشہ دورے کے دوران بھونیشور میں جشن کا ماحول رہا۔…

2 hours ago

Damodardas Mulchand Modi Biography: کھڑگے کے متنازع بیان کے بعد سرخیوں میں وزیر اعظم مودی کے والد، جانیں کون تھے دامودر داس مول چند مودی؟

سیاسی بیان بازی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کے آنجہانی والد دامودر داس مول…

2 hours ago

PV Sindhu: پی وی سندھو کا بی ڈبلیو ایف فرنچ اوپن کا خطاب جیتنے کا خواب ادھورا، فائنل میں این سی ینگ نے ماری بازی

ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو سپر 750 ٹورنامنٹ کے فائنل میں…

3 hours ago